the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاس اینجلس،8فروری(ایجنسی) ٹینس کی دنیا سے ایک خبر چونکانے والی ہے. ٹینس کی سابق نمبر ون کھلاڑی اور پانچ بار گرینڈ سلیم فاتح رہیں ماریا شاراپووا نے ایک انکشاف کر کے سب کو چونکا دیا ہے. انہوں نے یہ قبول کیا کہ وہ



آسٹریلین اوپن کے منشیات ٹیسٹ میں فیل ہو گئیں تھیں. شاراپووا نے یہ انکشاف پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کیا.
پانچ بار کی گرینڈسلیم چمپئن ماریا شاراپووا نے انکشاف کیا کہ وہ آسٹریلوی اوپن میں ایک ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام رہی لیکن اب اسے پتہ نہیں کہ اس "بھاری غلطی" کی اسے کیا سزا ملے گی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.